featured Slider

Showing posts with label Assistant Commissioner. Show all posts
Showing posts with label Assistant Commissioner. Show all posts

جڑانوالہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جڑانوالہ کے رمضان راشن پیکج پر ملک نعیم وفا نمائندے اے آر وائی نیوز کی خصوصی رپورٹ الحمداللہ جڑانوالہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جڑانوالہ ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک میں راشن پیکج تقسیم کریں گیں۔ ہمارے ممبران و عہداران کارکن گھر گھر جا کر مستحق لوگوں یتیم بچوں بیوہ عورتوں بزرگوں میں راشن پیکج تقسیم کریں گیں۔ جڑانوالہ شہر کے مخیر حضرات ہمارے ساتھ تعاون کریں ہمارے ٹیم میں شامل ہوں۔شکریہ منجانب۔جڑانوالہ ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ جڑانوالہ۔

Instagram